: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھیم پو ر 22 جنو ری ( پی ٹی آ ئی ) ا تر پر دییش میں عیسا نگر علا قہ کے پر سیا گا و ں میں ا سکو ل کی بو شید ہ عما رت گر نے سے 10 سا لہ لڑکا ہلا ک ہو گیا ۔ ڈ سٹرکٹ
بیسک ایجو کیشن آ فیسر او م پر کا ش نے کہا کہ پرا ئمر ی ا سکو ل کی بلڈ نگ آ ٹھ سا ل پہلے بنا ئی گئی تھی ۔ بلا ک ایجو کیشن آ فیسر ر میش پنکج کو جا ئے مقا م پر روانہ کر دیا گیا ہے او ر ا س و ا قعہ پر رپو رٹ پیش کر نے کو کہا ہے ۔